تازہ ترینکھیل

قومی کرکٹر عدنان اکمل نے شادی کرلی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عدنان اکمل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔شادی کی تقریب میں دلہا عدنا ن اکمل نے شیروانی اور پگڑی پہن رکھی تھی جبکہ دلہن زوناش نے سرخ رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا تھا۔ اس موقع پر عدنان اکمل کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بعد کرکٹ پرتوجہ دیں گے جبکہ دلہن نے شرماتے ہوئے شادی پر خوشی کا اظہار کیا۔ شادی کی تقریب میں سابق کپتان سلمان بٹ اور سابق کرکٹر عبد القادر نے بھی شرکت کی ۔ قومی کرکٹر عدنان اکمل کی شادی کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع ون ڈش سے کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹر نے ڈاکٹری نتیجوں کے ریٹ مقرر کر دئیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker