تازہ ترینعلاقائی

کراچی میں ہر ایک کواسلحہ رکھنے کی اجازت ہونی چاہیے، آفاق احمد

کراچی(نامہ نگار) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے۔ شہر میں جنگل کا قانون ہے۔ایسے حالات میں ہر شہری کو اپنے تحفظ کیلئے اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مہاجر قومی موومنٹ کے چيرمين آفاق احمد کا کہنا تھا کہ انھيں تنظيم کے رہنماؤں، کارکنوں اورشہریوں کی ٹارگٹ کلنگ پر دکھ ہے۔ٹارگٹ کلنگ میں ملوث قاتلوں کو گرفتار کرکےسخت سزا دی جائے۔آفاق احمد نےکہاعوام کو تحفظ فراہم کرنا سیکیورٹی اداروں کی ذمے داری ہے ۔لیکن سیکیورٹی اداروں کو مفلوج کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا عدالت میں پیشی کے لئے آنے والے حوالاتیوں میں سے ایک جان کی بازی ہار گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker