پاکستانتازہ ترین

افضل سندھو 30 جولائی کو تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے

ہارون آباد﴿ بیو رو چیف﴾ہارون آباد ،فورٹ عباس کے حلقہ این اے 191سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری محمد افضل سندھو 30جولائی کو لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیئر مین عمران خان کے ہمراہ ایک پر ہجوم پریس کانفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے چوہدری محمد افضل سندھو کی لاہور پریس کانفرنس کے فوری بعد ہارون آباد ،فقیر والی اور فورٹ عباس میں ان کے ساتھی چوہدری نیاز احمد رندھاوا،چوہدری طارق شہزاد ایڈووکیٹ ،رائو شفیق الرحمان خان،ڈاکٹر آنسہ تنزیلہ خان،اختر خان عاکوکا ،راشد نور غوری ،قمرا لزمان ملہی،شیخ انور،ندیم بھٹی سمیت کثیر تعداد میں پیپلز پارٹی کے کارکنان کی پاکستان پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  سال 2016 کی پانچ عام تعطیلات اتوارکی نظرہوں گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker