میانوالی﴿نامہ نگار﴾بزرگ سیاسی راہنما ڈاکٹر شیر افگن خان نیازی پمز ہسپتال اسلام آباد میں داخل ہیں۔انہیں گزشتہ ہفتے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔اب ان کی صحت کافی بہتر ہے۔احباب نے عوام سے ان کی صحت یابی کے لیئے دعا کی اپیل کی ہے۔