پاکستان

حزب اسلامی نے افغانستان میں امن کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی

حزب اسلامی نے افغانستان میں امن کے لیے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی اپیل پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ حزب اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصالحتی عمل کے لیے غیر ملکی افواج کا افغانستان سے انخلاء ضروری ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغنستان میں امن کے قیام کےلئے تمام افغان گروپس کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے، کسی کی مداخلت یا ثالثی قبول نہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker