بین الاقوامیتازہ ترین

4 ججوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

کابل: (دنیا نیوز) افغانستان کے صوبے لوگر میں چار ججوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا گیا۔افغانستان کے خبر رساں ادارےکے مطابق ملکی چار ججوں کو اس وقت موت کے گھاٹ اتارا گیا جب وہ پکتیا صوبے سے افغان دارالحکومت کابل میں اپنے گھر جا رہےتھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ججوں پر حملہ افغان طالبان کی طرف سے کیا گیا۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔افغان میڈیا کے مطابق تاحال افغان طالبان کی طرف سے واقعہ پر کسی قسم کا رد عمل نہیں آیا۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق بدغیس میں باروی سرنگ دھماکے کے دوران 6 پولیس اہلکار زندگی کی بازی ہار گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا: موہڑہ چوک کے قریب ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker