پاکستانتازہ ترین

پاکستان کا امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا باضابطہ مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) پاکستان نے امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا باقاعدہ مطالبہ کردیا ہے ۔ یہ مطالبہ ایک خط کے ذریعے کیا گیا ہے جو وزیرداخلہ رحمان ملک نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر رابرٹ مولر کو لکھا ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی جیل میں ذہنی توازن کھو چکی ہیں ، انہیں انسانی بنیادوں پر رہا کیا جائے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت ہی نہیں بلکہ عوام کا بھی یہی مطالبہ ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  جنرل راحیل شریف کا برازیل کے فوجی ہیڈ کوارٹر میں شاندار استقبال، توپوں کی سلامی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker