تازہ ترینکھیل

سری لنکا کا دورہ ٹف ہوگا،کوچ اور کھلاڑی محنت کررہے ہیں،شاہد آفریدی

لاہور(نمائندہ سپورٹس)  قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں کپتانی کا کوئی مسئلہ نہیں، محمد حفیظ صرف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نہیں بلکہ 16 کروڑ عوام کے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کی پرفارمنس سب کے سامنے ہے، وہ سینٹرل کنٹریکٹ میں اے کیٹگری میں شامل نہیں ہوئے، شروع سے ہی اس کیٹگری میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 16 سال سے اپنا ذہن نہیں، لوگوں کا ذہن تبدیل کیا ہے، سری لنکا کا دورہ ٹف ہوگا،کوچ اور کھلاڑی محنت کررہے ہیں، بہت اچھے رزلٹ آئیں گے، پریکٹس میچز سے بہت فائدہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  چاروں لڑکیوں کے زندہ ہونے کے ثبوت مل گئے، فرزانہ باری رہنما انسانی حقوق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker