پاکستانتازہ ترین

سابق سپیکرپنجاب افضل ساہی 27ارکان اسمبلی سمیت ن لیگ میں شامل

 لاہور ( ڈیسک رپورٹر) مسلم لیگ ق کے اہم رہنما اور پنجاب اسمبلی کے سابق سپیکر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے ہیں اور اس کا باضابطہ اعلان کسی وقت بھی کردیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق ان کے ساتھ قومی اسمبلی کے بارہ اور پنجاب اسمبلی کے پندرہ ارکان بھی لیگ میں شامل ہوئے ہیں ۔مبصرین کے مطابق افضل ساہی کی ن لیگ میں شمولیت ق لیگ کیلئے پنجاب میں بہت بڑا دھچکا ہو سکتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  فیصل آباد:شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاںبحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker