پاکستانتازہ ترین

جعلی زرعی ادویا ت کی روک تھا م کے لیے قانو ن تیار

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیڑے مار زر عی ادویا ت کی ریگو لیشن تر میمی بل 2012کا مسودہ تیا رکرلیا گیا ہے ۔بل کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ جعلی کیڑے مار ادویات فروخت کر نے پر3سال قید اور5لاکھ روپے جر مانہ ہو گا جبکہ دوسری مر تبہ جرم کر نے پر 10لاکھ روپے جر مانہ اور سات سال کی قید ہو گی ۔ بل کے مسودے کے مطابق غیر رجسٹر ڈ ادویا ت فروخت کر نے پر 10لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گااورزرعی ادویا ت سے جانوروں کو نقصا ن پہنچنے پر 10ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا ۔ کیڑ ے مار زر عی ادویات کی جانچ کیلئے قومی لیبا ر ٹری قا ئم کی جا ئے گی ۔مسو دے کے مطابق غیر رجسٹر ڈ کمپنیوں کو ادویات فروخت کر نے کی اجا زت نہیں ہو گی اور بل کی منظو ری کے بعد ادویا ت بر آ مد کر نے کی اجا زت ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں  قوم پرمہنگائی بم، نیپرا نے بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker