تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:لڑکی کو اغواء کر لیا گیا

حجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)لڑکی کو اغواء کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بونگی رام سنگھ کے رہائشی محنت کش مشتاق احمد کی8 سالہ بیٹی بازار سے سودا لینے کیلئے گئی تو وہاں پر موجود ملزمان محمد سرور ،محمد عارف ،شہباز مسیح ا وردو خواتین سمیت چارنامعلوم افراد نے دن ہاڑے اغواء کر لیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،پولیس نے اطلاع ملنے پر ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker