پاکستانتازہ ترین

شہاب الدین اور چوہدری احمد مختار کووزیراعظم بنانے پرغور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) مخدوم شہاب الدین یا چوہدری احمد مختار کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے عہدے کیلئے صدر زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کا نام بھی زیر غور تھا لیکن سندھ سے صدر کے تعلق کی وجہ سے ان کے نام پر غور نہیں کیا جائے گا ،تاہم حتمی نام کے لئے آج رات کو اہم اجلاس طلب کیا گیا جس میں وزیر اعظم کے عہدے کے لئے نام تجویز کیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں  موت کے سوگار

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker