پاکستانتازہ ترین

چودھریوں کی وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت گجرات کی بدقسمتی ہے،احمد مختار

اسلام آباد(بیوروچیف) چودھریوں نے وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت کی توگجرات کی بدقسمتی ہے،وفاقی وزیر پانی وبجلی احمدمختار کا وزیراعظم راجہ پرویز مشرف کے ہمراہ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم بنتاتوگجرات کی قسمت بدل دیتا، چودھریوں نے وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت کی توگجرات کی بدقسمتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گجرات میں میرے حلقے میں کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی،انہوں نے واضح کیاکہگجرات سے میں خودالیکشن لڑوں گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker