پاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر دفاع احمد مختار کو پانی و بجلی کا وزیر بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(بیوروچیف) وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ احمد مختار کو وزیر پانی وبجلی بنایا جا رہا ہے۔ نوید قمر کو سندھ میں پارٹی کی اہم ذمہ داری دی جائے گی۔ صدر آصف زرداری سے وزیر دفاع احمد مختار نے ملاقات کی۔ اس دوران احمد مختار کو قلمدان کی تبدیلی کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ احمد مختار کو وزیر پانی و بجلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ وزیر داخلہ رحمان ملک کو وزرات دفاع کا اضافی چارج دیا جائے گا۔ سيد نوید قمر کو وزارت سے فارغ کرکے سندھ میں پارٹی کی اہم ذمہ داری دی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  نامورقوال امجد صابری کی شہادت پر کالمسٹ برادری کی شدید مذمت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker