پاکستانتازہ ترین

باپ والی”جگہ“سے بیٹے کو بھی ضمانت مل گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے دھوکا دہی اور جعل سازی کے مقدمے میں بحریہ ٹاﺅن کے ملک ریاض کے بیٹے احمد علی ریاض ملک کی چار ہفتوں کیلئے 10 لاکھ روپے کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔احمد علی ریاض ملک کی جانب سے شوکت حیات ایڈووکیٹ نے سندھ ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی۔ملک ریاض نے بھی اسی مقدمے میں سندھ ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کی تھی ان کے خلاف اینٹی کرپشن فورس راولپنڈی میں دھوکا دہی،جعلسازی اور فراڈ کا مقدمہ درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چوہدری عادل چٹھہ مسلم لیگ (ق) میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker