تازہ ترینعلاقائی

گورنرپنجاب کی ملتان آمد‘یوسف رضا گیلانی سےملاقات‘ ملک عامرڈوگرسےتعزیت

ahmed mehmoodملتان (بیورو رپورٹ) گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود گزشتہ روز بذریعہ طیارہ لاہور سے ملتان پہنچے ملتان پہنچنے کے بعد وہ ائیرپورٹ سے سیدھے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کرنے ان کی رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی سے ملکی سیاسی صورتحال خصوصاً پنجاب کی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بعد ازاں وہ رکن قومی اسمبلی سید عبدالقادر گیلانی کے ہمراہ مرحوم سینیٹر ملک صلاح الدین ڈوگر رہائش گاہ پر گئے اور وہاں جاکر ان کے بیٹے ایم پی اے ملک عامر ڈوگر اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم ملک صلاح الدین ڈوگر کیلئے مغفرت کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھیں  عمران فاروق قتل کیس: معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو عمر قید کی سزا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker