کھیل

آسٹریلین اوپن،اعصام جیت کی راہ پرگامزن

میلبورن : پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق کا آسٹریلین اوپن میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔میلبورن میں جاری ایونٹ کے مینز ڈبلز ایونٹ کے دوسرے راﺅنڈ میں اعصام الحق نے اپنے ڈچ ساتھی جین جولین روجر کے ہمراہ جرمن اور کینیڈین کھلاڑیوں فلپ مارکس اور عادل شمس الدین کی جوڑی کو شکست دے کر پری کوارٹر مرحلے میں جگہ بنالی۔اعصام اور ان کے ساتھی پر مشتمل نمبر 8 سیڈ جوڑی کے جیت کا اسکور 7-6 اور 6-4 رہا۔پری کوارٹر فائنل مرحلے میں اعصام الحق اور جین جولین کا مقابلہ امریکہ کے ایرک بٹورک اور برازیل کے برونو سویرز سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker