پاکستانتازہ ترین

ائیربلوحادثہ:متاثرین کو 20دن میں ادئیگیاں کرنے کا حکم

پشاور﴿بیورو رپورٹ﴾ پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ ایئربلیوحادثے کے متاثرہ خاندانوں کو20دن میں ادائیگیاں کی جائیں اور اگر ادائیگیاں نہ ہوئیں تو ایئربلیو کاآپریشنزبندکردیاجائے. اپنے فیصلے میں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ بھوجاایئرلائن کافلائٹ آپریشن روکدیاجائے، ڈی جی سول ایوی ایشن کومعطل کیاجائے. چیف جسٹس نے سیکریٹری دفاع اورڈی جی سول ایوی ایشن کو توہین عدالت کے نوٹس اور ایم ڈی بھوجاایئرکوشوکازنوٹس جاری کر دیئے. عدالت نے حکم دیا کہ طیاروں،عملے،تکنیکی سہولیات کاازسرنومعائنہ کیاجائے.

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button