پاکستانتازہ ترین

پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ کا طیارہ گرِ کر تباہ

چکوال(ڈیسک رپورٹر) پاکستان ایئرفورس کا بغیر پائلٹ کا طیارہ صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں گرِ کر تباہ ہوگیا ۔ رپورٹس کے مطابق بغیرپائلٹ کا طیارہ چکوال میں لکھوال ڈیم کے قریب تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق طیارے میں گرنے سےقبل فنی خرابی کےباعثآگ لگ گئی تھی، تاہم طیارہ حادثہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  دورہ جنوبی افریقاکے لیے پاکستان کی17رکنی ٹیم کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker