پاکستانتازہ ترین

صدرسےایئرچیف کی ملاقات ، فضائیہ کے امورپرتبادلہ خیال

air marshalاسلام آباد(بیورو رپورٹ) صدر آصف علی زرداری سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل محمد طاہر رفیق نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور ان سے پاک فضائیہ کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات کے دوران مجموعی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایئر چیف نے صدر کو فضائیہ کی تیاریوں اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فضائیہ کے کردار کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کیا صدر نے بھی فضائیہ کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا

یہ بھی پڑھیں  جو اکثر یاد آتے ہیں!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker