تازہ ترینکھیل

نائس ٹینس: سیمی فائنل میں اعصام کا بائرن برادرز سے مقابلہ

فرانس(نمائندہ سپورٹس) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اوران کے پارٹنر جین جولین راجرز نے نائس ٹینس سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے جہاں پاک ،ڈچ جوڑی کا مقابلہ ورلڈنمبر ون ڈبلز پیئر بائرن برادرز سے ہوگا۔ فرانس کے شہر نائس میں جاری کلے کورٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز نے امریکا کے اسکاٹ لپسکی اور راجیو رام کوہرادیا۔ پاک،ڈچ پیئر نے باآسانی چھ تین اور چھ دو کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں  طالبان حملے کے بعد مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان اہم اجلاس جاری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker