تازہ ترینکھیل

گیری ویبر اوپن:اعصام اورراجرز کی جوڑی کوارٹرفائنل میں

گیری ویبر(نمائندہ سپورٹس)پاکستان ٹینس اسٹاراعصام الحق اوران کیپارٹنرگیری ویبراوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیکوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ جرمنی کے شہرہال میں جاری گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز ایونٹ میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز کی جوڑی ٹاپ سیڈ ہے۔ پہلیراوٴنڈمیچ میں پاک ڈچ جوڑی نیمیزبان جرمنی کیبنجمن بیکر اور فلپ پیشنر پر مشتمل ٹیم کودوایک سیشکست دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی ہے۔اعصام اور راجرز کی جوڑی نے پہلا سیٹ چھ چار سے جیتا، حریف سائیڈ نے دوسرا سیٹ ٹائی بریکر پر سا ت چھ اسکور سے جیت کر مقابلہ برابر کردیا۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں کانٹے کے مقابلے کے بعد اعصام الحق اورجولین راجرز بارہ دس کے اسکور سے کامیاب ہوکراگلے راوٴنڈ میں پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں  انڈر19ایشیاکپ: بھارت کوہراکر پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker