تازہ ترینکھیل

اعصام اور جولین ومبلڈن ڈبلز کے تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور انکے پا رٹنر جو لین ومبلڈن ٹینس کے تیسر را ﺅنڈ میں پہنچ گئے ہیں ۔ ومبلڈن ٹینس ڈبلز کے دوسرے راو¿نڈ کے میچ میں پاک ڈچ جوڑی کا مقابلہ امریکہ کے بوبی رینالڈز اور جنوبی افریقہ کے آزیک وین ڈر مروی سے ہوا جنہیں پاک ڈچ جو ڑی نے آ سا نی سے زیر کر لیا ۔ اس سے پہلے اعصام الحق اور روجر کی جوڑی نے برطانوی کھلاڑیوں کو شکست دیکر فتح کا آغاز کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  پہلا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 201 رنز دے شکست دیدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker