Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / ایسٹورل اوپن، اعصام الحق دوسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے

ایسٹورل اوپن، اعصام الحق دوسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے

ایسٹورل (نمائندہ سپورٹس سے) پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق ایسٹورل اوپن ڈبلز ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرکے دوسرے راوٴنڈ میں پہنچ گئے۔ اے ٹی پی کلے کورٹ ایونٹ مینز ڈبلز کے پہلے راوٴنڈ میں اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کا سامنا میزبان پرتگال کے گسٹاوٴ ایلیاس اور جووا سوسا سے ہوا۔ پہلے سیٹ میں پاک ڈچ جوڑی نے چھ تین سے فتح حاصل کی لیکن دوسرا سیٹ پرتگالی ٹیم نے جیت کر مقابلہ برابر کردیا۔ تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں اعصام اور راجرز کی جوڑی نے کم بیک کیا اور دس چار پوائنٹس کے فرق سے کامیاب رہ کر دوسرے راوٴنڈ میں جگہ بنالی۔ دوسرے راوٴنڈ میں ان کا

یہ بھی پڑھیں  پتوکی میں ڈاکوؤں کے راج کا خاتمہ DSPکے تبادلہ سے ممکن ہے ۔حافظ نذیر احمد ایڈووکیٹ