تازہ ترینکھیل

اے ٹی پی روم ٹینس: اعصام الحق کل ایکشن میں دکھائی دیں گے

روم(نمائندہ سپورٹس) اٹلی میں جاری اے ٹی پی روم ٹینس میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق کل ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ اعصام الحق روم اوپن میں اپنے روٹین پارٹنر جولیئن روزے کے بجائے آسٹریاکے الیکذینڈر پیا کے ساتھ کورٹ میں اتریں گے، پاک آسٹرین جوڑی کو پہلے راونڈ میں بائی ملی ،دوسرے راوٴنڈ میں اس کا مقابلہ مارک لوپیز اور مارسیل گرانولرز سے ہوگا۔ لندن اولمپک کی راہیں ہموار کرنے کیلئے اعصام الحق کا اس ٹورنامنٹ میں فائنل کھیلنا اوراس کے بعد فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل تک رسائی لازمی ہے،تب ہی اُنہیں لندن اولمپکس کا ٹکٹ مل سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں  بادشاہ کون ؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker