تازہ ترینفن فنکار

بہت سوچ کر انڈسٹری میں لوٹی ہوں ، ایشوریا

ممبئی(نمائندہ شو بز) بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے نے کہا ہے کہ میں نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب میں بہت سمجھ کر کام کروں گی: ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی معیاری کام کی کوشش کی اور اب بھی کوشش کہ وہ کام کروں جو شائقین کو بہت پسند آئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسوقت میں ایک فلم سائن کی ہے جس کی شوٹنگ جلد شروع ہوجائے گی اس میں میرا کردار بہت اہمیت کاحامل ہے شائقین کو بہت پسند آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں  کتاب اطمینانِ قلب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker