تازہ ترینفن فنکار

سرکارتھری پرکام شروع‘ ایشوریہ رائے فلم کاحصہ نہیں ہونگی

ممبئی﴿شوبز نیوز﴾ فلم میکر رام گوپال ورما نے سرکارتھری پرکام شروع کردیا۔ امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن فلم کی کاسٹ میں شامل ہونگے تاہم ایشوریہ رائے اس فلم کا حصہ نہیں ہونگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رام گوہال نے کہا کہ فلم کے سیکوئل کے اسکرپٹ پرکام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایشوریا رائے اس فلم کاحصہ نہیں ہونگی جبکہ کترینہ کیف ابھیشک بچن کے ساتھ رومینٹک کردار میں جلوہ گر ہونگی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button