شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / ملک بھر میں فرزندان توحید آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے

ملک بھر میں فرزندان توحید آج سے اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے

کراچی(پاک نیوز) ملک بھرمیں آج سے لاکھوں فرزندان توحید اعتکاف کی سعادت حاصل کریں گے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اللہ کی خاص رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کیلئے ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد آج سے اعتکاف میں بیٹھ رہے ہیں۔اعتکاف کیلئے لوگ 20 رمضان المبارک کو عصر کے وقت مساجد میں داخل ہوتے ہیں اور عیدالفطر کا چاند نظرآتے ہی اعتکاف ختم ہوجائے گا، ہر مسجد کی انتظامیہ نے اعتکاف میں بیٹھنے والوں کیلئے تیاریاں مکمل کرلی ہیں، مساجد کی انتظامیہ اور مخیر حضرات کی جانب سے معتکفین کو سحری اور افطاری فراہم کی جائے گی

یہ بھی پڑھیں  ن لیگ کے ایاز صادق دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے