پاکستانتازہ ترین

اعتزاز احسن کی ملک ریاض کا وکیل بننے سے معذرت

اسلام آباد(بیوروچیف)  سینیئر قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں آرہا ہے۔ بیرسٹر اعتزاز احسن سے آج سپریم کورٹ عمارت میں کچھ صحافیوں نے غیررسمی گفت گو کی۔ اس دوران ڈاکٹرارسلان افتخار کیس کے تناظر میں چیف جسٹس کے خلاف صدر کی طرف سے ریفرنس بھیجے جانے کے امکان پر اعتزاز احسن نے کہاکہ ایسا کچھ نہیں ہورہا ، انہوں نے بتایاکہ ملک ریاض حسین کا وکیل بننے کیلئے ان سے رابطہ کیا گیا تھا لیکن انہوں نے ملک ریاض کا وکیل بننے سے معذرت کرلی ہے

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد: دو بسوں میں تصادم، ڈرائیور سمیت دو افراد جاں بحق 15سے زائد مسافر زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker