پاکستانتازہ ترین

مفاہمت کی سیاست سے پیپلزپارٹی کو نقصان ہوا، اعتزازاحسن

لاہور(مانیٹرنگ سیل)پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نےکہا ہے کہ ایل این جی اور نندی پور پراجیکٹ سمیت ہر منصوبے میں کرپشن ہے،مفاہمت کی سیاست سے پیپلز پارٹی کو نقصان ہوا۔ لاہورمیں افطار ڈنر کے موقع پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی ختم ہو رہی ہے نہ اسے کوئی ختم کر سکتا ہے، مفاہمت کی سیاست سے اسے نقصان ضرور پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کواسی وقت بتا دیا تھا کہ دھرنا کامیاب ہوا تو بڑا نقصان ہوگا اوراگر آپ کامیاب ہوگئے تو بھی بڑا نقصان ہو گا۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جب دھرنا ناکام ہو گیا تو وزرا کے چہروں پر رعونت آ گئی۔

یہ بھی پڑھیں  شہباز شریف کی اہلیہ، 2 بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker