پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس ذمہ دار نہیں بلکہ یہ ارسلان کا اپنا فعل ہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد(نامہ نگار) سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض کو سپریم کورٹ آنا پڑے گا۔ چیف جسٹس ذمہ دار نہیں یہ ارسلان افتخار کا اپنا فعل ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ارسلان افتخار کے خلاف چند دستاویزات دیکھیں جنھیں دیکھنے کے بعد بہت افسوس ہوا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button