پاکستانتازہ ترین

سپریم کورٹ سمیت تمام ادارے پارلیمنٹ کے ماتحت ہیں،اعتزازاحسن

اسلام آباد( بیورو رپورٹ) معروف قانون دان سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے سپریم کورٹ سمیت تمام ادارے پارلیمنٹ کے ماتحت ہیں۔ سپریم کورٹ پی اے سی کو اکاونٹس کی جانچ پڑتال کی پابند ہے۔اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے پی اے سی میں اکاونٹس کا حساب پیش نہ کیا تو اس سے ظاہر ہو گا اکاونٹس میں واقعی کوئی گڑ بڑ ہے۔ اُن کا کہنا تھا جو بھی ادارہ پارلیمنٹ سے فنڈز حاصل کرتا ہے وہ جواب دہ بھی ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  الیکٹرانک میڈیا کی شر پسندی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker