پاکستانتازہ ترین

عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنا بھی توہین عدالت ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) اعتزازاحسن کاکہناہے کہ ارسلان افتخارکے معاملے سے انہوں نے چيف جسٹس کوآگاہ کياتھا۔ انہوں نے اس بات کابرانہيں منايا۔ يہ بھي کہتے ہيں کہ بابراعوان دکھي آدمي ہيں۔  بيرسٹراعتزازاحسن کاکہناتھاکہ انہوں نے ارسلان فتخارکواپنابيٹا سمجھ کر چيف جسٹس کو ملک رياض کے معاملے سے آگاہ کيا۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعوان کچھ بھي کہيں وہ جواب نہيں ديں گے مگر ساتھ ہي ساتھ يہ بھي کہہ گے کہ جس حلف نامے پر دستخط سے بابراعوان نے انکارکيا۔۔وہ بالکل ٹھيک تھا۔۔اگر غلط تھا تو بابراعوان بتائيں۔عدليہ بحالي تحريک ميں فعال کرداراداکرنےوالےاعتزازاحسن نے کہاکہ عدليہ کے حق ميں ريلي نکالنا بھي توہين عدالت ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker