پاکستان

اعتزازاحسن نے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

اسلام آباد(ڈیسک نیوز)این آر او عملدرآمد کیس میں جاری کے گئے شوکاز نوٹس پر ماہر قانون اعتزاز احسن نے وزیراعظم کے بطور وکیل اپنا وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔
شوکاز نوٹس موصول ہونے کے بعد وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اعتزاز احسن کو اپنا وکیل مقرر کیا تھا جس کے بعد آج باقاعدہ طور پر اعتزاز احسن کے بطور وکیل وکالت نامہ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ ایس ایم خٹک کے ذریعے سپوریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ کل این آر او عملدرآمد کیس میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ساتھ اعتزاز احسن بھی ان کے وکیل کے طور پر عدالت میں پیش ہوں گے

یہ بھی پڑھیں  قصور:پریس کلب میں کالمسٹ کونسل کے صدرحافظ جاویدالرحمن اورعلامہ اقبال کی سالگرہ کی تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker