پاکستانتازہ ترین

طاہرالقادری حکومتی معاہدے کے پابند نہیں رہے، اعتزاز احسن

aitzaz ahsanسینٹر اعتزاز احسن(مانیٹرینگ سیل) نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تیزی سے کام کررہا ہے،عدالت جانا ڈاکٹر طاہرالقادری کا حق ہے،طاہرالقادری حکومتی معاہدے کے پابند نہیں رہے۔ وہ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگوکررہےتھے۔ اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا الیکشن کمیشن کو کام سے روکنے کی استدعا منظورہوئی توالیکشن میں تاخیر ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد چوچک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، ایک نوجوان جانبحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker