پاکستانتازہ ترین

اکبربگٹی قتل کیس:جام یوسف نے عدالت میں بیان قلم بند کرادیا

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام محمد یوسف عدالت میں پیش ہوکر اپنابیان قلم بند کرادیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں پیش کئےگئے اپنے بیان میں جام یوسف کا کہنا ہےکہ اکبربگٹی کے قتل سے ان کا کوئی تعلق نہیں وہ ایک فوجی کارروائی تھی جو پرویز مشرف کےاحکامات پر کی گئی۔دوران سماعت عدالت نے مقدمے کی سست پیش رفت پرکرائم برانچ کے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہار کیا۔ کیس کی سماعت تین ستمبر تک ملتوی کردی گئی

یہ بھی پڑھیں  لاہور دہشت گردوں کے نشانے پر، پولیس لائن کے باہر خودکش حملے میں آٹھ افراد جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker