پاکستانتازہ ترین

بلوچ قوم پرست رہنما اکبربگٹی کی چھٹی برسی،بلوچستان بھر میں ہڑتال

کوئٹہ(نامہ نگار) بلوچستان میں آج مختلف جماعتوں کی اپیل پر شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہے۔ ہڑتال جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر خان بگٹی کی چھٹی برسی کے موقع پر کی برسی کی جارہی ہے۔ ہڑتال کی اپیل جمہوری وطن پارٹی نے کی ہے، دیگر سیاسی جماعتوں نے ہڑتال کی حمایت کی ہے۔ کوئٹہ شہر میں ہداجیل روڈ، بروہی روڈ اور سریاب روڈ سمیت دیگر کئی علاقوں میں آج بازار بند رہیں گے جب کہ ٹریفک بھی معمول سے کم رہے گی۔ صوبے کے دیگر حصوں باالخصوص بلوچ اکثریتی علاقوں میں مکمل ہڑتال رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: ایم پی اے آصف باجوہ کو صوبائی وزیرصنعت یا قانون کا قلمدان سونپا جائے، اہل علاقہ کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker