فن فنکار

اکشے کمار کامیڈی کے بجائے اب ایکشن فلموں میں کام کرینگے

ممبئی ﴿نمائندہ شوبز﴾بالی ووڈایکٹر اکشے کمار لوگوں کو ہنساتے ہنساتے تھک گئے ہیں۔ اکشے کمار کا کامیڈی کا بخار اتر گیا اور وہ کود گئے ہیں ایکشن فلم کے طوفان میں اکشے کا کہنا ہے کہ یوں تو وہ بہت عرصے سے فینز کو انٹرٹین کررہے ہیں مگر اب ہنسنے ہنسانے والا چکر ختم کرنا ہے اور صرف ایکشن فلموں میں کام کرنا ہے۔ اکشے کمار کا خواب ہے کہ ایکٹنگ کا آغاز ایکشن سے کیا تو اختتام بھی ایکشن سے کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اداکار گوندا کل اپنی49ویں سالگرہ منائینگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker