فن فنکار

اکشے راضی مگر کترینہ ڈانواں ڈول ہوگئی

ممبئی(نمائندہ شوبز)بالی ووڈ کے اداکار اکشے کماراداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ایک بار پھر اداکاری کی خواہش کا اظہار کر بیٹھے مگر کترینہ ڈانواں ڈول ہوگئی ہے۔ رومینٹک فلموں کے بعد اب کترینہ نے ایکشن فلموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اکشے کمار نے اپنی خدمات فراہم کرتے ہوئے فلم پروڈیوسر کو اگلی فلم میں کترینہ کیف کے مدمقابل کاسٹ ہونے کی فرمائش کر ڈالی مگر دلچسپ بات یہ ہوئی کہ دونوں کی خواہشات کے برعکس کترینہ کیف کو ایک بار پھر سیاست پر بننے والی فلم میں ایکٹنگ کی آفر ہوگئی ہے جس کے بارے میں کترینہ کیف سوچ بچار میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker