تازہ ترینفن فنکار

اداکاراکشے کمار ایک بیٹی کے با پ بن گئے

ممبئی(نمائندہ شوبز) ہر سال ستمبر کا مہینہ اکشے اور ان کے خاندان کے لئےکئی بہاریں لے کے آ تا ہے ۔اس بار ستمبر میں بالی وڈ کے پر کشش ہیرو اکشے کمار بیٹی کے با پ بن گئے ۔نو ستمبر اکشے کی سالگرہ کا دن ہوتا ہے اوراسی ماہ میں ان کےبیٹے آ ریو نے بھی دنیا میں آ نکھیں کھولی تھیں یعنی اکشے کےصا حبزادے کی سالگرہ منائی جاتی ہےپندرہ ستمبر کو اب اسی فہرست میں شامل ہو گئیں ہیں اکشے کی ننھی بیٹی بھی جو منگل کی صبح ممبئی کے ایک ہسپتال میں پیدا ہو ئیں ۔اپنے پاپا اور بھائی آ ریو کے ہمراہ اب ان کی بیٹی بھی ستمبرمیں ہی اپنی زندگی کے جنم دن کی کئی خوشیاں سلیبریٹ کریں گی ۔اکشے بیٹی کی پیدائش پر کافی خوش ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کی بیٹی ٹوئینکل اورنانی ڈمپل کپاڈیہ کی طرح خوبصورت ہیں

یہ بھی پڑھیں  ڈی آئی خان میں فائرنگ کے بعد خودکش بم دھماکہ، 5 افراد شہید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker