تازہ ترینفن فنکار

اکشے کمار کی نئی فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری کردیا گیا

ممبئی (نمائندہ شوبز) بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار ایک بار پھر کھلاڑی سیریز کے ساتھ واپس آرہے ہیں، ان کی نئی ایکشن فلم کھلاڑی 786 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار اشیش آر موہن کی اس فلم میں اکشے کے ساتھ اداکارہ آسن، متھن چکرورتی، پاریش راول اور ہمیش ریشمیا اہم کردار ادا کررہے ہیں، فلم کی موسیقی ہمیش نے دی ہے۔ اکشے کمار کی کامیاب فلم کھلاڑی 420 کے 12 سال بعد آنے والی اس نئی ایکشن فلم کھلاڑی 786 کو اکشے اور ہمیش نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے اور یہ فلم 7 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی ڈائری حلقہ NA139

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker