تازہ ترینعلاقائی

اخترآباد کے قریب 6 ون ایل کے قریب بس الٹ گئی

اختر آباد(تحصیل رپورٹر) آختر آباد کے قریب 6 ون ایل کے قریب بس الٹ گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی بس نمبری LSC4982 اختر آباد کے قریب 6 ون ایل پر کار کو بچاتے ہوئے فٹ پاتھ پر چڑھ گئی جس کے باعث بس الٹ گئی جس کے نتیجہ میں 60 افراد زخمی ہو گئے ۔ موٹر وئے پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!