تازہ ترینکھیل

ایمپائر علیم ڈار بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ سپورٹس)ایمپائر علیم ڈار بھارت سے براستہ دوبئی وطن واپس پہنچ گئے۔علیم ڈار بھارت اور ساؤتھ افریقہ کے مابین ہونے والی ون ڈے سیریز میں ایمپائر تھے۔
دنیا کے بہترین پاکستانی امپائر علیم ڈار کو بھارت اورجنوبی افریقا کے چوتھے اور پانچویں ون ڈے میچز میں امپائرنگ سے ہٹا دیا گیا ۔شیو سینا کے غنڈوں نے دھمکی دی تھی کہ علیم ڈار کو امپائرنگ کرنے نہیں دیں گےآئی سی سی نےہندوانتہاپسندتنظیم شیوسیناکی دھمکیوں کےآگےگھٹنےٹیکتے ہوئے علیم ڈار کو وطن واپس بھیج دیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button