
لاہور(پاک نیوز)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے علیم خان کو سنئیر صوبائی وزیر بنانے کی پیشکش کی ۔وزیراعلیٰ پنجاب کی سینئر وزیراور وزارتوں کی پیشکش پر عبدالعلیم خان کی شکریے کے ساتھ معذرت،عبدالعلیم خان نے پہلے دن ہی مسلم لیگ ن کی قیادت کو کوئی بھی وزارت نہ لینے سے متعلق آگاہ کیا تھا۔