شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / علیمہ خانم کے معاملے پر جے آئی ٹی نہیں بن سکتی: شفقت محمود

علیمہ خانم کے معاملے پر جے آئی ٹی نہیں بن سکتی: شفقت محمود

لاہور(پاک نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ علیمہ خانم کے معاملے پر جے آئی ٹی نہیں بن سکتی، اب تک جتنی بھی جے آئی ٹیز بنائی گئیں وہ سب عدالتی احکامات پر بنی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کہ اگر کوئی علیمہ خانم کے ایشو پر جے آئی ٹی بنوانا چاہتا ہے تو عدالت میں درخواست دے۔ بجلی گیس اور ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر ان کا کہنا تھا اس اضافے سے غریب آدمی متاثر نہیں ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں  ضلع آوارا ن کے زلزلہ زدگان بحالی و امداد کے منتظر