شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / وفا قی وزیر علی حیدر زید ی کی با رسلونا میں پر یس کا نفرنس

وفا قی وزیر علی حیدر زید ی کی با رسلونا میں پر یس کا نفرنس

کہا ٹھیک گیا ہے ، وقت اوقا ت ، ظر ف اور طر ز دیکھا تا ہے ، یہ بھی کہا جا تا ہے ، سب وقت ایک سا نہیں رہتا ، جو ذا ت عز ت دیتی وہ واپس بھی لے لیتی ہے ، ہما رے ملک کی سیاست عجیب ، جو اپو زیشن میں ہو تے وہ اقتدار والوں کا انداز بد لنا چا ہتے اور جب یہی اقتدار میں آ تے تو اپوزیشن ان کا انداز بد لے ، بس ایسی روش اپنا ئے ہو ئے ہیں،،،
عز ت کے بعد ،،، اور عر وج کے بعد ،،،،،
منسٹر پو رٹ اینڈ شپنگ علی حید ر زید ی صا حب نے آ ج بر وز جمعر ات با رسلو نا میں پر یس کا نفر نس کی ، پر یس کا نفر نس کی کا ل عمران چو ہد ری صا حب کی جا نب سے تھی، عمران چو ہد ری صا حب جب سے با رسلونا آ ئے تو جو بھی منسٹر با رسلونا تشر یف لا تے ہیں تو صحا فیوں کے لیے آ سانی کی جا تی کے مکمل پر یس کا نفر نس کا انتظا م کیا جا تا ہے ، با سلو رنا جیسے شہر میں ایسے کر نا تھو ڑا مشکل ہے ، اس پر یس کا نفر نس میں با قی سوالا ت کے بعد جب خا کسا ر کی با ری آ ئی تو ہم نے اتنی عر ض کی جنا ب منسٹر صا حب ہم کے تین سوال ہوں گے ، ایک سا تھ ہوں یا ایک ایک کر کے جو ابا ت ملیں گے، جو اب ملا جیسے آ پ کی مر ضی ، کا لم نگا ر کو اپنی مر ضی کا مو قع دیا جا ئے تو پھر ہا تھ کہاں ہلکا رکھا جا تا ہے ، خیر ، پہلا سوال ، وفا قی وزیر نے اس پر یس کا نفر نس میں خاص طو ر پر صحا فیوں سے در اخواست کی تھی کہ وہ عوام عا م کو بتا ئیں کہ ماضی کے سیا ست دان کیا امیج بنا تے رہے ہیں اور آج کل تحر یک انصا ف کیا امیج بنا رہی ہے ، اسی تنا ظر میں ، ہما ر ا سوال تھا کہ ، جیسے آ پ سے پہلے زیا دہ ما ضی میں نہیں جا تے ہیں ، ن لیگ پر جب مشکل وقت تھا تو ظفر جھگڑا جیسے لو گ پا رٹی میں ان رہے اور جب یہ پا رٹی اقتدار میں آ تی ہے تو مشکل وقت میں پا رٹی کا سا تھ دینے والے سیا ست دان آ وٹ ہو جا تے ہیں ، ایسے ہی جب تحر یک انصا ف اپو زیشن میں تھی تو سیف اللہ نیا زی جیسے لو گ پا رٹی میں ان تھے ، جیسے ہی تحر یک انصا ف اقتدار میں آ ئی تو سیف اللہ نیا زی جیسے لو گ پا رٹی سے آ وٹ ہو گے، مگر تحر یک انصا ف نے جلد ہی حا لا ت کو دیکھا اور ایک سال کے اندر اندر سیف اللہ نیا زی صا حب کو دوبا رہ پا رٹی میں ان کی کیا گیا اور ان کے سپر د پا رٹی کی وہی ذمہ داری کی گئی جو پہلے بھی ان کے پا س تھی ، تو آپ اور با قی جما عتیں تو ایک جیسے انداز میں ہیں تو ہم عوام کو کیا بتا ئیں ، اس پر وفا قی وز یر کا جو اب ،، میں نے اکا نومی امیج کی با ت کی تھی آپ لو کل سیا ست پر با ت لے گے ، وز یر صا حب کیا نہیں جا نتے تھے کہ ملک کی اکا نو می صور ت حال سیا سی چال چلن سے ہی ٹھیک سمیت چلتی ہے ، جوا ب کو لمبا کیا گیا تو اور فر ما یا گیا کہ سیف اللہ نیا زی صا حب نے شا دی کر لی تھی اس لیے وہ پا رٹی میں ان نہیں ہو سکے ۔ ہما را دوسر ا سوال ، دوسرا سوال یہ تھا کہ اسی پر یس کا نفر نس میں آ پ نے ذکر کیا کہ میں جس شعبے کا وز یر ہوں اس میں ن لیگ کے دور میں ایسے ایسے ایگر یمنٹ تیا ر کیے گے کہ کو ئی رکشا چلا نے والا بھی سنے لے تو وہ بھی کہے کہ ملک کے سا تھ بہت فر اڈ کیا گیا ہے ، اسی پر ہما را سوال تھا کہ چھ ما ہ ہو گے اس سیٹ پر تو آ پ نے ایسے ایگر یمنٹ کے با رے کو ئی قا نو نی کا روا ئی کی ، تو جو اب ملا کہ ہم با ریکی سے تمام کا غذا ت دیکھ رہے ہیں اور ہم مکمل کا روا ئی کر یں گے ، وفا قی وز یر صا حب کو چھ ماہ کا وقت کم لگا شا ہد ،،،
ہما را تیسرا سوال تھا کہ اسی پر یس کا نفر نس میں کہا گیا کہ ملک میں جو بھی بڑ ے لیو ل کی کر پشن کی گئی ، وہ صر ف کسی ایک بند ے کے بس کی با ت نہیں ہو تی ، اس کے سا تھ پور ی پا و ر ہو تی ہے ، اسی تنا ظر میں ہما را سوال تھا کہ آپ کے پا س پہلے ایک صو بہ رہا ہے آ پ اپو ز یشن میں رہے ہیں تو کیا اس وقت آ پ نے ایسی پاور کے خلا ف کو ئی ایکشن لیا تو جو اب ملا ہم صو بے پر کا م کر تے یا پو رے ملک پر نظر رکھتے ، اب قا ر ئین ہی وفا قی وزیر صا حب کے اس جو اب کا کیا مطلب بنتا ، اور ان کے جو ابا ت کیا ہو نے چا ہیے تھے ہم سے بہتر قا رئین جا نتے ہیں ، ،ن لیگ کے با رے میں یہ کہا جا تا تھا کہ نوا ز شیر یف صا حب کو پھا سنے والے ان کے چمچے وزیر تھے ، اب خاں صا حب کو بھی دیکھنا چا ہیے کہ کیا ان کے وز یر ان کی جما عت کی تر جما نی کر تے ہیں تو خاں صا حب کو پکی نظر رکھنی پڑ ے گی کہ کہیں حال ن لیگ کی طر ح نہ کر وا دیں ،
تحر یک انصاف کی حکو مت ابھی تک اس کی اپنی پا لیسی کہہ لیں یا قد رتی ان کوعز ت ہی ملتی جا رہی ہے ، جیسے جنگ کی صو رت حا ل میں ملک قوم کو کا میا بی ملی ، دوسرے ممالک کے سا تھ ان کے تعلقا ت بھی بہت بہتر ہو رہے ہیں، خاص طو ر پر عر ب ممالک اور اپنے خطے میں پا کستان کا امیج بہت اچھا بن رہا ہے ، ملک کے اندر مہنگا ئی کی صور ت حا ل بہت خرا ب ہے ، اس کے سا تھ عوام کے دلوں میں تحر یک انصا ف کی ہمد ری بنی رہے تو اس مقصد کے لیے صر ف خاں صا حب نہیں بلکے ان کے وز یر وں کے انداز ، طر ز ، اور ظر ف پر منحصر کر ئے گا کہ تحر یک انصا ف کا کیا امیج عوام میں مشکل وقت میں بنا رہے گا ۔
کہا ٹھیک گیا ہے ، وقت اوقا ت ، ظر ف اور طر ز دیکھا تا ہے ، یہ بھی کہا جا تا ہے ، سب وقت ایک سا نہیں رہتا ، جو ذا ت عز ت دیتی وہ واپس بھی لے لیتی ہے ، ہما رے ملک کی سیاست عجیب ، جو اپو زیشن میں ہو تے وہ اقتدار والوں کا انداز بد لنا چا ہتے اور جب یہی اقتدار میں آ تے تو اپوزیشن ان کا انداز بد لے ، بس ایسی روش اپنا ئے ہو ئے ہیں،،،
عز ت کے بعد ،،، اور عر وج کے بعد ،،،،،
یہ بھی پڑھیں  ملک کے اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
error: Content is Protected!!