تازہ ترینعلاقائی

حاصل پور: علی ماڈل سکول چک نمبر(76) فتح کا اعزاز

حاصل پور ﴿ بیورو رپورٹ﴾ علی ماڈل سکول چک نمبر 76 فتحٰ کا اعزاز جماعت پنجم کے ہونہار طالبعلم محمد عدنان ولد معشوق احمد ظفر نے کے سالانی امتحان میں600 میں سے522 نمبر حاصل کر کے تحصیل حاصل پور بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے علی ماڈل سکول کا نام روشن کیا جو پسماندہ علاقہ کی بڑی خوبی میں شمار ہوتی ہے

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!