تازہ ترینفن فنکار

علی ظفر سے دا داصاحب پھا لکے ایوارڈ چھین لیا گیا

ممبئی (نمائندہ شوبز) حال ہی میں ہندو ستا ن میں دا دا صاحب پھالکے ایوارڈ حاصل کر نے والے علی ظفر اپنے ایوار ڈ سے محرو م ہو گئے ہیں ۔ یہ افسو سنا ک واقعہ ممبئی کے ایک ہو ٹل میں پیش آ یا جہاں ایک نامعلو م فرد ان سے ایوار ڈ کی ٹرافی چھین کر فرار ہو گیا ۔اس خبر پر تبصرہ کر تے ہو ئے فلم انڈسٹری کے کچھ افرا د کا یہ بھی کہناہے کہ ہو سکتا ہے کسی کو پا کستا نی اداکار کو یہ ایورا ڈ دئیے جا نا پسند نہ آیا ہو اسی لیے یہ حا دثہ پیش آیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پاناما کیس: نواز شریف نا اہل ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker