تازہ ترینعلاقائی

جمبر: پاکستان بھر کی طرح جمبر میں ہر طرف اللہ اکبر کی آواز کی فضا میں بلند

جمبر(نامہ نگار) پاکستان بھر کی طرح جمبر میں ٹھیک دس بجے ہر طرف اذان کی گونج شروع ہوگئی۔ علما اکرام کی طرف سے اپیل کی گئی تھی کہ کورونا وائرس جیسی بیماری کا واحد علاج اپنے رب سے گناہوں کی معافی میں ہے۔ اس لیے آج رات پاکستان بھر میں دس بجے تمام لوگ اپنی چھتوں پر اذان دیکر اپنے رب سے رجوع کریں۔ ٹھیک دس بجے جمبر کی تقریباً ہر چھت سے اللہ اکبر کی آواز فضا میں بلند ہونے لگیں۔

یہ بھی پڑھیں  آج دنیا بھر میں والد سے محبت کا دن منایا جا رہا ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker