پاکستانتازہ ترین

اللہ تعالی کا اسم گرامی ایک بینگن میں واضع الفاظ میں

حاصل پور ﴿زبیرملک﴾ ویسے تو قدرت ہر رنگ میں دکھائی دیتی ہے اور دنیا کی ہر شے میں اللہ تعالی کا حسن و جمال نظر آتا ہے۔ ہر شے اس کی کاراگری اور اُس کے ہونے کا پتا دیتی ہے ۔ایساہی ایک کرشمہ حاصل پور میں بھی نظر آیا ہے ۔اللہ تعالی کا اسم گرامی ایک بینگن میں واضع الفاظ میں دکھائی دیاہے پاک نیوزسے بات کر تے ہوے محمد اکرم نے بتایا جب گھروالو ں نے سبزی بناتے وقت بینگن کا چھلکا اُتارا تو بینگن میں اللہ تعالی کا اسم گرامی واضع الفاظ میں دکھائی دینے لگا

یہ بھی پڑھیں  ’’ علم حاصل کرو اگرچہ چین جانا پڑے ‘‘

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker